شہ سرخیاں

ماہرہ خان کا بھارتی برانڈ کیلئے فوٹو شوٹ

اداکارہ ماہرہ نے حال ہی میں ایک ملبوسات کی بھارتی برانڈ کے لئے فوٹو شوٹ کروایا ہے۔

ماہرہ کو بھارت میں پاکستانی ڈرامہ ’ہمسفر‘ نشر ہونے کے بعد شہرت ملی۔ اس کے بعد انہوں نے معروف بھارتی اداکارہ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’رئیس‘ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے اور بھارتی مداحوں کے دل جیت لیے۔

اب ماہرہ کا شمار ایسی اداکاراؤں ہوتا ہے جن کے ساتھ کام کرنے کی خواہش نہ صرف پاکستانی بلکہ بڑے بڑے بھارتی اداکاروں کی بھی ہے۔

ماہرہ خان نے بھارتی برانڈ ’دیوانی‘کے لئے ساحل سمندر پر فوٹو شوٹ کروایا جس میں وہ انتہائی حسین نظر آرہی ہیں۔ ان کی تصاویر ’دیوانی‘ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شئیر کیں جنہیں خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ 

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow