شہ سرخیاں

متحدہ پاکستان میں اختلافات؛ رہنما ایک دوسرے سے کترانے لگے

گزشتہ روزفاروق ستار اور رابطہ کمیٹی کے ارکان کی تند و تیز باتوں کے بعد ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں میں خلیج مزید واضح ہوگئی ہے اوراسی وجہ سے وہ مرکزی رہنما جو عدالتوں میں ایک ساتھ پیش ہوتے تھے اب ایک دوسرے کا سامنا کرنے سے بھی کترانے لگے ہیں، اس کی ایک مثال ہفتے کی صبح کراچی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت میں سامنے آئی جہاں اشتعال انگیز تقاریر سے متعلق مقدمات کی سماعت تھی تاہم فاروق ستار اور عامر خان سمیت کوئی اہم رہنما پیش نہیں ہوا

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow