شہ سرخیاں

صاف پانی کیس میں شہباز شریف سپریم کورٹ میں پیش

صاف پانی کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پیش ہوگئے ہیں۔ ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خان، آئی پنجاب عارف نواز، ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل بھی عدالت عظمیٰ پہنچ گئے ہیں۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow