شہ سرخیاں

وجرانوالہ:بیوی سے جھگڑ کر خاوند کی پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی کوشش


گوجرانوالہ:بیوی سے جھگڑ کر خاوند کی پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی کوشش ،چالیس سالہ ہارون کو تشویشناک حالت میں سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا

تھانہ سیٹلائٹ ٹاون کے علاقہ صابری چوک کے رہائشی ہارون کی بیوی سے جھگڑ کر پنکھے سے لٹک کر خود کشی کی کوشش چالیس سالہ ہارون کو تشویشناک حالت میں سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس کے مطابق ہارون کی اپنی بیوی سے تلخ کلامی ہوئی جس کی دلبرداشتہ ہو کر ہارون گلے میں پھندا ڈال کر پنکھے سے لٹک گیا جیسے اہل علاقہ نے نیچے اتار اپولیس کے مطابق واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow