شہ سرخیاں

گوجرانوالہ:نواب چوک کے علاقہ میں گھر کی چھت گرنے سے دو خواتین ذخمی


گوجرانوالہ:نواب چوک کے علاقہ میں گھر کی چھت گرنے سے دو خواتین ذخمی،متاثرہ خواتین کو طبی امداد کے لیے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا

نواب چوک کے علاقہ میں زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے دوخواتین پچیس سالہ ثانیہ اور بائیس سالہ صباء ذخمی ہو گئیں جنھیں ریسکیو ٹیموں نے طبی امداد کے لیے سول ہسپتال منتقل کر دیا ہے جہاں انھیں طبی امداد دی جا رہی ہے اہلخانہ کے مطابق مکان زیر تعمیر تھاکہ اچانک اس کی چھت گر گئی جس سے دونوں خواتین ذخمی ہو گئیں

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow